عوام کیلئے ایک اور بری خبر ، درجہ اول کا گھی  24 روپے ، درجہ دوم کاگھی  14 روپے فی کلو مہنگا  ہوگیا

لاہو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکے میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ درجہ اول کے گھی کی قیمتوں میں 24 روپے فی کلو جبکہ درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 14 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NnQ395L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments