معیشت کو استحکام نہ  دیا گیاتو کیا ہو جائیگا ؟حماد اظہر نے بتا دیا  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر نے کہاہے کہ عام انتخابات کروا کر معیشت کو استحکام نہ دیا تو بہت دیر ہو جائے گی، فوری طور پر انتخابات کی طرف جایا جائے، 3 روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 6روپے اضافہ ہوگیا، ہر چیز کا علاج ان کے پاس قیمتیں بڑھانا ہے، 27پاور پلانٹ تو پاکستان کی ملکیت میں ہی نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sCiyrMF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments