اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ سابق دور حکومت میں معیشت ٹھیک چل رہی تھی مگر آج پٹرول ، بجلی ، آٹا مہنگا ہو چکا ہے جبکہ لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ہے ، کیا یہ شہباز سپیڈ ہے ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0owlak5
via IFTTT
0 Comments