جنگل میں آگ لگا کر ویڈیو شوٹ کرنے کا کیس، ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت منظور کر لی گئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو شوٹ کرنے والی ڈولی ( نوشین ) کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LztPIQi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments