کوئٹہ ، قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی ، 10 سے زائد افراد جاں بحق

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی ، حادثے میں دس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ps1G5VC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments