اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ "شہباز سپیڈ" سے خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے ، وزیر اعظم کے حکم پر 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i4AV32w
via IFTTT
0 Comments