سپریم کورٹ میں آج سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی دونوں نظر آ رہے ہیں،آج اپنے حوالے سے بھی کچھ بتانا ہے،چیف جسٹس پاکستان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سپریم کورٹ میں آج سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی دونوں نظر آ رہے ہیں،آج اپنے حوالے سے بھی کچھ بتانا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/q6TbPJn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments