اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ نظرثانی اپیل تک حکومت نے دائر نہیں کی،حکومت قانون کی بات نہیں سیاست کرنا چاہتی ہے،پہلے بھی کہا تھا کہ سیاست عدالتی کارروائی میں گھس چکی ہے،ہم سیاست کا جواب نہیں دیں گے،اللہ کے سامنے آئین کے دفاع کا حلف ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/C6YG032
via IFTTT
0 Comments