بلاول بھٹو نے دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر دہشت گردی کے الزامات پر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZHnA8Wh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments