اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ کیس کا قابل سماعت ہونا اورٹرائل ہونا دو مختلف چیزیں ہیں،توشہ خانہ کیس کا تاحال ٹرائل شروع ہوا نہ انکوائری ہوئی،سیشن عدالت کو سماعت سے قبل الیکشن ایکٹ کے سیکشن 190 اے سے گزرنا ہو گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l2sHjB3
via IFTTT
0 Comments