سپریم کورٹ : ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں ایک ہی روز ملک بھر میں انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BZ5OXGh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments