آج غیر معمولی حالات میں ہم عدالت آئے ہیں،جو باہر کا ماحول ہے وہ کچھ اور بتا رہا ہے،عمران خان کے وکیل کے دلائل 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آج غیر معمولی حالات میں ہم عدالت آئے ہیں،جو باہر کا ماحول ہے وہ کچھ اور بتا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tvDMhxX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments