کورونا نے مزید 52 افراد کی زندگی چھین لی، 24 گھنٹے کے دوران1272 نئے مریض

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 488 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bkgduu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments