اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے، ریٹرننگ افسر نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کر دیئے، یوسف رضاگیلانی سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیئے گئے،ریٹرننگ افسرظفراقبال نے فیصلہ سنایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZojPpY
via IFTTT
0 Comments