اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے. نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے مشاہداللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے علالت کا شکار تھے. مشاہداللہ خان کے صاحبزادے ڈاکٹر افنان اللہ خان نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ان کے والد کی نماز جنازہ نماز ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qvEcgQ
via IFTTT
0 Comments