کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ کیلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کونوٹس جاری کردیئے،الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈاکو پیش ہوکر وضاحت دینے کا حکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Nw6oSi
via IFTTT
0 Comments