پی ٹی آئی کارکنان کا وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے باہر احتجاج ، کیا مطالبہ تھا ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر کی قانون سازاسمبلی کے الیکشن کے حوالے سے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے باہر احتجاجی مطاہرہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wUbmcE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments