تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے قرضے لینے والی حکومت معاشی محاذ پر ناکام ہو چکی ، بلاول بھٹو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صنعتی ترقی کے دعوے مضحکہ خیز ہیں ، تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے قرضے لینے والی حکومت معاشی محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fJhWNy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments