حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان نیازی اور رکن پنجاب اسمبلی اسد کھوکھر نے ملاقات کی ،اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نیہں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2S4PDQB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments