فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34N96rz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments