اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ملک کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں، ملک میں انتشار پھیلانے کے لئےغیر ملکی فنڈنگ ہو رہی ہے،جو لوگ اندر سے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں وہ سب ناکام ہوں گے،مجھے پی ڈی ایم کے لئے کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا ،اگرعمران خان سےبات نہیں ہوسکتی توپھر اپنے اندر کی بات باہر لائیں اور بتائیں کس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m2Lndm
via IFTTT
0 Comments