لاہور جلسہ ،مریم نوازشریف کیلئے خصوصی ٹرک تیار، اس میں کون کونسی سہولتیں ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور کارکنان نے مینار پاکستان پہنچنا شر وع کر دیاہے تاہم مریم نوازشریف ریلی کی شکل میں جاتی امراءسے ٹرک پر سوار ہو کر نکلیں گے اور اس کیلئے خصوصی ٹرک تیار کیا گیاہے جس میں بنیادی سہولیات بنوائی گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gIutQ5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments