پی ڈی ایم کا جلسہ ، پنڈال سج گیا ، ایاز صادق نے مہمانوں کیلئے رنگ برنگے کھانے بنوا لیے ، مولانا فضل الرحمان کیلئے لذیز ناشتہ بھجوا دیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے پنڈال تیار ہے اور کارکنوں کا آنے کا سلسلہ شرو ع ہو چکا ہے جبکہ ن لیگی رہنما مہمانوں کی تواضع کیلئے رنگ برنگے اور لذیز کھانے بھی تیار کروا رہے ہیں دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کا ناشتہ ان کے ہوٹل پہنچا دیا گیاہے جس میں دیسی انڈ ے ، مرغ اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qZlHSL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments