” مجھے آپ کی مشکل کا احساس ہے ۔۔“ مینار پاکستان جلسہ سے قبل مریم نوازشریف نے لاہور یوں کیلئے پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام آج ملک کی خاطر باہر نکلیں اور حکومت کو آخری دھکا لگائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W70KXC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments