مریم نواز ہرے رنگ کا لباس پہن کر ایاز صادق کے گھر پہنچ گئیں ، لباس پر کس کی تصویر بنی ہوئی ہے ؟ جانئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت کیلئے اپنے سفر کا آغاز کر چکی ہیں اور وہ ایاز صادق کے گھر پہنچ گئیں ہیں جہاں وہ پی ڈی ایم رہنماﺅں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کی میزبان ہوں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gHkVow
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments