پنڈال سج گیا ، مریم نواز مینار پاکستان پہنچ گئیں، مولانا فضل الرحمان اور بلاول منزل کی جانب گامزن

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت کے بعد اب قافلے کے ہمراہ سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ سے مینارپاکستان پہنچ گئیں ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری اپنے اپنے قافلوں کے ساتھ جلسہ گاہ کی جانب گامزن ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ma9XJb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments