جب سے کوویڈ 18تابعدار خان آیا ہے پاکستان کی ترقی قرنطینہ ہو گئی : مریم نواز 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے پاکستان کی ترقی قرنطینہ ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oH3Wp4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments