کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق، وائرس سے 1563 نئے مریض متاثر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 74 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iPJLU9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments