عثمان بزدار سے ناراض تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے اب عمران خان کے خلاف ’بغاوت‘ کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی نے سینیٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کی دھمکی دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39goYGi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments