حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا، لیکن طریقہ ایسا کہ آپ کو یقین نہ آئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر الگ طریقے سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سی) اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Mo5O8z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments