اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے ، وزیراعظم عمران خان نے سکوک بانڈز کے اجراءکیلئے ضمانت کے طور پر ایف نائن پارک گروی رکھنے کی مخالفت کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2M4l1M5
via IFTTT
0 Comments