مندر کی تعمیر کیلئے مولوی شریف سے پیسے ریکور کئے جائیں،چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس پرسماعت کے دوران چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ جن لوگوں نے مندر کو جلایا ان سے پیسے ریکور کریں،مندر کی تعمیر کیلئے مولوی شریف سے پیسے ریکور کیے جائیں،جب تک ان لوگوں کی جیب سے پیسے نہیں نکلیں گے یہ دوبارہ یہی کام کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nf5WDZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments