اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد میں اے ٹی سی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسامہ ستی کے والد ندیم ستی نے کہاہے کہ ان کے بیٹے کو گاڑی سے باہر نکا ل کر گولیاں ماری گئیں ، پولیس والوں کے پاس ویگو ڈالا تھا جو کہ 3 ہزار سی سی تھی جبکہ میرے بیٹے کے پاس 660 سی سی گاڑی تھی جو ویگو کے آگے کھلونا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2L6rNAi
via IFTTT
0 Comments