وزیراعظم عمران خان سےوزیرقانون فروغ نسیم اور مشیرداخلہ شہزاد اکبر کی اہم ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم اور مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے ملاقات کی ہے جس میں وزیراعظم کو وزارت قانون کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے وزارت قانون کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38ccrTM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments