کورکمانڈرز کانفرنس، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/358l7bF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments