’مدرسے کے بچے احتجاج میں آئے تو قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔ ‘ شیخ رشید نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قسم اٹھا کر کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج میں مدرسوں کے طلبا شریک ہوئے تو ان مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38UbijZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments