فارن فنڈنگ کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل، اس کے خلاف کل الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کل الیکشن کمیشن کے باہر فارن فنڈنگ کیس کیلئے احتجاج کیا جائے گا کیونکہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے جس کے پیسوں کو انتشار اور الیکشن میں دھاندلی کیلئے استعمال کیا گیا، 21 جنوری سے 27 فروری تک ملک بھر میں جلسے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39Kh46T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments