اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے براڈشیٹ سے متعلق معاہدے کی دستاویزات پبلک کردیں، شہزاداکبر کاکہناہے کہ نوازشریف کی ایون فیلڈپراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کو حصہ دیا گیا،21 اعشاریہ 5 میں سے 20 اعشاریہ 5 ملین شریف خاندان کی مد میں اداکرنا پڑے،ہمیں یہ ماضی کے خمیازے بھگتنے پڑ رہے ہیں ،اس میں لکھا ہے کہ ایون فیلڈسمیت دیگر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3suhAid
via IFTTT
0 Comments