گزشتہ دہائی میں بحیثیت قوم چینلجز سے سرخرو ہو کر نکلے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہمارے عوام اور اداروں نے چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور بحیثیت قوم ہم سرخرو ہو کر مشکلات سے نکلے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i08CnQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments