صدارتی ریفرنس، رضاربانی کی فریق بننے کی استدعا منظور،جمعیت علمااسلام پاکستان کی اوپن بیلٹ کی مخالفت 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسینیٹر رضاربانی کی فریق بننے کی درخواست منظورکرلی،جمعیت علمااسلام پاکستان نے اوپن بیلٹ کی مخالفت کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2K95zxm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments