اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاپتہ شہری کی عدم بازیابی پردائر توہین عدالت کی درخواست پر عدالتی احکامات کی حکم عدولی پر اسلام آبادہائیکورٹ نے برہمی کااظہار کیا،جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کسی نے ملک سے بھاگ جانا ہے تو بھاگ جائے،عدالتی احکامات پرعملدرآمدکرواکررہوں گا،شہری بازیاب نہ ہواتو متعلقہ افسران تیاری کرکے آئیں جیل میں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LIiOoQ
via IFTTT
0 Comments