'سانحہ مچھ کے ذمہ داران جلد کٹہرے میں ہوں گے' آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین کو یقین دہانی

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو انتشار پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سانحہ مچھ کے ذمہ داران کو جلد کٹہرے میں لایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XzGlv9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments