وزیراعظم نے براڈ شیٹ کے معاملے پر پارٹی ترجمانوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو اپوزیشن کو براڈ شیٹ کے معاملے پرایکسپوز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ براڈ شیٹ نے اپوزیشن کے تمام کرتوت بے نقاب کردیئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3idxAjY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments