امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بغاوت پر اکسانے کے الزام پر ٹرمپ کو مواخذے کا سامناہے، امریکی ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے د ی، قرارد سینیٹ میں بھیجی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39qLVFA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments