کورونا کے وار نہ تھم سکے،24 گھنٹوں میں مزید46 اموات، 3097 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے وار نہ تھم سکے، کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ib69XI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments