اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سینیٹ ،قومی اسمبلی انتخابات آئین کے تحت نہیں ہوتے ،قانون کے تحت ہونے والے انتخابات کاباب ہی الگ ہے ،آرٹیکل 226 کا اطلاق ہر الیکشن پر نہیں ہوتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35AMMSR
via IFTTT
0 Comments