اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پاناما پیپرز نے اشرافیہ کی منی لانڈرنگ اور کرپشن بے نقاب کی ،اب براڈشیٹ ایک بار پھر اسی اشرافیہ کی کرپشن سامنے لائی ہے ،اشرافیہ انکشافات کوانتقامی کارروائیاں کہہ کر خودکو نہیں چھپاسکتی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XNTuRv
via IFTTT
0 Comments