عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست ، وزارت خارجہ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے دائر درخواست وزارت خارجہ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قراردیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LF1WQ9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments