پی ڈی ایم آج مالاکنڈ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی

مالا کنڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج مالاکنڈ کے شہر بٹ خیلہ کے ظفر پارک میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i5rPVd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments