مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنے کے شرکا نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کردیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے لواحقین کی جانب سے دیا گیا دھرنا مطالبات کی منظوری کے بعد ختم کردیا گیا،دھرنے کے شرکا نے مطالبات تسلیم ہونے کے بعد شہدا کی تدفین کا فیصلہ کیا ہے،شرکا کی جانب سے وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q0l5uD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments